گوجرانوالہ میں ڈاکودولہے سے سلامی کے3لاکھ لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ میں ڈاکودولہے سے سلامی کے3لاکھ لوٹ کر فرار
گوجرانوالہ میں ڈاکودولہے سے سلامی کے3لاکھ لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں ڈاکودولہے اور اس کی والدہ سے 3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دولہے راجہ کو شادی کے دن ڈاکو و¿ں نے ایسی سلامی دی جو باقی سب سلامیوں سے منفرد اور بھاری تھی ،یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے شالیمار ٹاو¿ن میں اس وقت پیش آیا جب دولہا بارات لے کرواپس جارہا تھا کہ راستے میں ڈاکووں نے اسے روک لیا اور دولہے سے 3لاکھ سلامی کی رقم لوٹ لی اور اسی والدہ سے بھی قیمتی اشیاو زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دولہے کی مدعیت میں ڈکیتی کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش کے لئے علاقے میں حسب روایت ناکہ بندی کروادی ہے۔

مزید :

گوجرانوالہ -