’’ورنہ ‘‘سے کیریئر کا آغاز کرنے والی نیمل خاور ماڈلنگ میں

’’ورنہ ‘‘سے کیریئر کا آغاز کرنے والی نیمل خاور ماڈلنگ میں
 ’’ورنہ ‘‘سے کیریئر کا آغاز کرنے والی نیمل خاور ماڈلنگ میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ ‘‘سے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نیمل خاور نے ماڈلنگ بھی شروع کردی ہے۔نیمل خاور نے گزشتہ دنوں موبائل کے نئے ماڈل کے لئے ماڈلنگ کی جس میں ان کے ہمراہ ماڈل حسنین لہری بھی تھے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیمل خاور جلد ہی ڈراموں میں کام شروع کرنے والی ہیں کیونکہ انہیں بہت سے پروڈیوسرز کی طرف سے کام کی پیشکش موصول ہورہی ہیں۔

مزید :

کلچر -