لودھراں میں کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی،ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

لودھراں میں کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی،ایک شخص جاں بحق ،3زخمی
لودھراں میں کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی،ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

  

لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن)لودھراں میں تیز رفتار کار سڑک پر پڑے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے کار میں سوار ایک شخص جان بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔

پاکستان اورچین سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے تیارہیں:بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

ریسکیو کے مطابق حادثہ لودھراں کے علاقے بستی بلوچاں پھاٹک کے قریب آیا جہاں ایک کار سڑک پر الٹے ہوئے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،ٹینکر گزشتہ روز الٹ گیا تھا۔ادارے کے مطابق آئل ٹینکرکو ہٹانے کے لئے کر ین جائے حادثہ پر پہنچا دی گئی ہے جس کی مدد سے چند لمحے تک آئل ٹینکر کوہٹا دیا جائے گا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں