حکومت کی اداروں کے خلافہرزہ سرائی انتہائی شرمناک ہے

حکومت کی اداروں کے خلافہرزہ سرائی انتہائی شرمناک ہے

لاہور(پ ر)چیئرمین جنرل (ر)راحیل شریف لورز فورم جاوید اقبال بٹ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی سیاست انتہائی شرمناک روایت ہے ۔ احتساب سے بچنے کیلئے واویلا کرنے والے حکمران راہ فرار اختیار نہیں کرسکتے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے مافیا سے عوام لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی وصول کریں گے ۔ اعلیٰ عدلیہ کی شفاف تحقیقات ملک و قوم کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔

جاوید

مزید : میٹروپولیٹن 1