ملک کے اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹوزرداری ہوں گے،اشرف بھٹی

ملک کے اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹوزرداری ہوں گے،اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹوہوں گے کیونکہ اب شریف خاندان کا دورختم ہوچکا ہے اب وہ ماضی کا حصہ بن چکے ہیں،پارٹی ورکرزسے گفتگو کرتے ہوئے اشرف بھٹی نے کہا کہ پوری قوم شریف برادران کا اصل چہرہ پہچان چکی ہے اب وہ کبھی اقتدارمیں نہیں آسکتے کیونکہ اب ان کے احتساب کی باری ہے وہ غریب قوم کے300 ارب لوٹ کرجوبیرون ملک لیکرگئے ان کا حساب دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ووٹ کی طاقت سے نوجوانوں کے حقیقی ہیروبلاول بھٹوکواقتدارمیں لائیں گے۔

اشرف بھٹی

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...