ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور(نمائندہ پاکستان)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارک باد دینے کے لئے گزشتہ روز ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) سمیعہ سلیم نے کرسمس کا کیک کاٹا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹرز رانا شہزاد احمد ‘چیف ٹاؤن پلانر شیخ خالد محمود‘ جنرل سیکرٹری ایل ڈی اے یونین رشید بیگ‘ دیگر عہدیداروں اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی

کرسمس کیک

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...