حاجی کیمپ میں پرائیویٹ حج آگنائزرز کے خلافشکایات کی سماعت

حاجی کیمپ میں پرائیویٹ حج آگنائزرز کے خلافشکایات کی سماعت

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کے خلاف شکایات کی لاہور حاجی کیمپ میں سماعت،ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن انعام الحق،سیکشن آفیسر حج آرگنائزر ریاض احمد،ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک کی خصوصی شرکت،کئی حاجیوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ کیا گیا۔سی ڈی سی میں حاجیوں اور حج آرگنائزر کو آمنے سامنے بٹھایا گیا تا کہ شکایات کا موقع پر ازالہ کیا جا سکے،ہوپ پنجاب کے چےئرمین شاہد رفیق ،مرکزی چےئرمین مرزا خان خلجی بھی کچھ دیر CDCکمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے ۔

حج

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...