مارشل آرٹ میں چار ورلڈ ریکارڈ بنانے والا نوجوان حکومتی سرپرستی کا منتظر

مارشل آرٹ میں چار ورلڈ ریکارڈ بنانے والا نوجوان حکومتی سرپرستی کا منتظر

لاہور(فورم :دیبا مرزا : تصا ویر ند یم احمد )مارشل آرٹ میں چا ر ورلڈ ریکا رڈ بنا نے والا تعلیم یا فتہ نو جو ان فرحا ن ایو ب حکو متی سر پر ستی کا منتظر ’’پا کستا ن فو رم ‘‘ میں گفتگو کر تے ہو ئے فر حا ن ایو ب نے بتا یا کہ میں نے بر طا نیہ اور جا پا ن کے ورلڈ ریکا رڈ بھی توڑے ہیں ۔میں سات سال کی عمر سے ما رشل آ رٹ سیکھ رہا ہوں ایو ب کا کہنا تھا کہ میرا کو ئی استاد نہیں میں نے آج تک جو بھی آرٹ سیکھا ہے اپنے بل بو تے پر سیکھاہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ایوب نے بتا یا کہ میں بروسلی سے بہت متا ثر ہو ں اور میں نے پنجا ب یو تھ فیسٹیو ل میں بھی ایک ریکا ر ڈ قائم کیا تھا اس کا کہنا ہے کہ ہما رے ملک میں ٹیلنٹ کی قدر نہیں کی جا تی میں نے حکو متی امدا د کے لئے پنجا ب اسمبلی کے با ہر 25 روز احتجا ج کیا لیکن پھر بھی میری کو ئی مدد نہیں کی گئی ۔فرحان نے کہامیں نے با رہا دفعہ سپو رٹس بو رڈ حکا م اور وزیر اعلی تک اپنی با ت پہنچا ئی لیکن کہیں سے بھی کو ئی شنواا ئی نہیں ہو ئی ۔ فر حا ن ایو ب نے حکو مت سے اپیل کی کہ وہ پا کستان میں نئے ابھر نے وا لے ٹیلنٹ کو پر مو ٹ کر یں اور ہمیں سپو رٹ کر یں تا کہ ہم اپنی صلا حیتوں کے بل بو تے پر اپنے ملک کا نا م روشن کر سکیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں آپ کے اخبا ر کی تو سط سے اپنی ایک خواہش آر می چیف سے کر نا چا ہتا ہوں انہوں نے کہا کہ میری زند گی کی سب سے بڑی خوا ہش آر می چیف جنرل قمر جا وید با جو دہ سے ملا قا ت کی ہے ۔

فرحان ایوب

مزید : میٹروپولیٹن 1