نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ(آج)ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 23 دسمبر جبکہ تیسرا اور آخری 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

؂دونوں میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...