واڈا نے پیرس اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی معطلی ختم کر دی

واڈا نے پیرس اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی معطلی ختم کر دی

پیرس(اے پی پی) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پیرس اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی معطلی ختم کر دی۔ واڈا نے انٹرنیشنل معیار پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے 31 اکتوبر کو پیرس اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کو معطل کر دیا تھا۔ واڈا نے اپنے بیان میں کہا کہ پیرس اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ لیبارٹری ایکسپرٹ گروپ بھی رکھا ہے جس کے بعد ہم نے اس کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...