جمہوریہ چیک کے اسٹار کھلاڑی تھامس روزیکی کی ریٹائرمنٹ

جمہوریہ چیک کے اسٹار کھلاڑی تھامس روزیکی کی ریٹائرمنٹ
جمہوریہ چیک کے اسٹار کھلاڑی تھامس روزیکی کی ریٹائرمنٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پراگ (یوا ین پی )جمہوریہ چیک کے اسٹار کھلاڑی تھامس روزیکی نے دیرینہ انجری مسائل سے مجبور ہو کرانٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روزیکی کے مطابق ان کا جسم کافی عرصے سے اس بات کی نشاندہی کر رہا تھا اور اب فیصلے کا وقت آگیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ کیریئر کے دوران تعاون پر کوچز، سپورٹ اسٹاف ،ساتھی کھلاڑیوں اور اہل خانہ کے مشکور ہیں۔ جمہوریہ چیک کے فٹ بالر کا کہنا تھا کہ کھیل میں خوشگوار لمحات کے ساتھ بدقسمتی سے چند انتہائی منفی چیزوں کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم وہ اپنے کیریئر سے مطمئن ہیں۔تفصیلات کے مطابق روزیکی کے مطابق ان کا جسم کافی عرصے سے اس بات کی نشاندہی کر رہا تھا اور اب فیصلے کا وقت آگیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ کیریئر کے دوران تعاون پر کوچز، سپورٹ اسٹاف ،ساتھی کھلاڑیوں اور اہل خانہ کے مشکور ہیں۔