الیزے پیری آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار

الیزے پیری آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار
 الیزے پیری آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی(یو این پی) آسٹریلوی آل راؤنڈ رالیزے پیری نے آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے نیوزی لینڈ کی ایمی سیتھرویٹ اور بھارت کی ہرمنپریت کور کو پیچھے چھوڑ کر اعزاز حاصل کیا،ایمی سیتھرویٹ ون ڈے اور بیتھ مونی ٹی ٹونٹی پلیئر آف دی ایئر قرار پائیں۔ رواں برس سابق انگلش کپتان ریکائل فلنٹ کے انتقال کے بعد آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈز کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا تھا ،پیری نے 14 ماہ میں 905رنز بنانے کیساتھ ساتھ 22وکٹیں بھی حاصل کیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی