قومی ہاکی چیمپئن شپ، اسلام آباد ریلوے، نیشنل بینک اور پی آئی اے نے فتح سمیٹ لی

قومی ہاکی چیمپئن شپ، اسلام آباد ریلوے، نیشنل بینک اور پی آئی اے نے فتح سمیٹ ...

سکھر(آن لائن)پیپلز ہاکی اسٹیڈیم میں چونسٹھویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کے چھٹے روز اسلام آباد نے گلگت بلتستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔ ریلوے نے نیوی کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دی۔ نیشنل بینک نے بھی پولیس کو ایک صفر کی ناکامی سے دو چار کیا۔ قومی ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ میں پی آئی اے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرمی کی ٹیم کو دو ایک سے مات دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی