جیفری وانڈرسے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

Dec 23, 2017

کولمبو (یوا ین پی) سری لنکن اسپنر جیفری وانڈرسے کا گھر آباد ہوگیا۔ان کی شادی میں ساتھی کھلاڑیوں ، اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کر کے نو بیاہتا جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر جیفری وانڈرسے کا کہنا تھا کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ کرکٹ کی طرح ازدواجی زندگی میں بھی کامیابی حاصل کریں۔

مزیدخبریں