مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2افراد قتل، ایک شدید زخمی

مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2افراد قتل، ایک شدید زخمی

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)صو با ئی دار الحکو مت میں مختلف واقعا ت میں خا تو ن سمیت دو افر اد قتل اور ایک شد ید زخمی ہو گیا پہلا واقعہ گجر پو رہ میں پیش آ یا جہا ں گلی میں سے مو ٹر سا ئیکل کو تیز چلا نے سے منع کر نے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ۔ملز ما ن فا ئر نگ کے بعد مو قع سے فر ار ہو گئے۔بتا یا گیا ہے کہ گجر پو رہ کے علا قہ میں عظیم نا می شخص اپنی مو ٹر سا ئیکل پر تیز رفتا ر ی سے گز رہا تھا اس کو حسن رضا نے تیز رفتا ر ی سے منع کیا تو ان دونو ں میں جھگڑ ا ہو گیا محلے داروں نے معا ملہ رفع دفع کر وا دیا ۔کچھ دیر بعد ملز م عظیم اپنے سا تھیو ں کے سا تھ دوبا رہ آ یا اور فا ئر نگ کر کے جو اں سا لہ حسن رضا کو ما ر ڈلا ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ بجھو ا دی ۔دوسر ا واقعہ فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں ہو ا جہا ں ڈولفن فورس کے ملازم نے اپنی ما ں سے جھگڑ ے پر بھا بی کو قتل اور بھا ئی کے سا لے کوجو کہ سپیشل برانچ کا ملازم بیان کیا جاتا ہے۔ فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ چو نگی امر سد ھو کے علا قہ میں مقتو لہ نبیلہ کا اپنی سا س سے اکڑر جھگڑ ا رہتا تھا گز شتہ روز بھی سا س بہو میں جھگڑ ا ہو ا تو نبیلہ نے اپنے بھا ئی کا شف کوبلا لیا با تو ں ہی با تو ں میں جھگڑ اطو ل پکڑ گیا نبیلہ کے جیٹھو ں نعما ن اور عا دل نے طیش میں آ کر فا ئر نگ کر دی جس سے نبیلہ مو قع پر دم تو ڑ گئی ۔جبکہ کا شف شد ید زخمی ہو گیا ۔ملز ما ن فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ جمع کر وا کر تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...