مختلف تعلیمی اداروں، بس سٹینڈز و دیگرنجی اداروں میں سیمینارز ،لیکچرز کا انعقاد

مختلف تعلیمی اداروں، بس سٹینڈز و دیگرنجی اداروں میں سیمینارز ،لیکچرز کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہورایس ایس پی رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر روڈ سیفٹی یونٹ کے افسران نے بھی شہر کے مختلف تعلیمی اداروں، بس سٹینڈز و دیگرنجی اداروں میں سیمینارز ،لیکچرز اور آگاہی پمفلٹس تقسیم کیئے۔ روڈ سیفٹی یونٹ کے افسران نے دارِ ارقم سکول راوی روڈ کیمپس، لندن سکول شاہدرہ،خیرالنساء بوائز سکول،کیمبرج گرلز ہائی سکول ، بند روڈپرموٹر سائیکل رکشہ ڈرائیورز اور سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں طلباء و طالبات کو راستہ ایپ بارے آگاہی سیمینارز اور لیکچرز کے انعقاد سمیت آگاہی پمفلٹس تقسیم کیئے گئے۔

مزید :

علاقائی -