رائیونڈ روڈپر کوسٹر اور مزدا ٹرک میں تصادم، دونوں ڈرائیور زخمی

رائیونڈ روڈپر کوسٹر اور مزدا ٹرک میں تصادم، دونوں ڈرائیور زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ روڈ پر کوسٹر اور مزدہ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ روڈ پرتیز رفتاری کے باعث کوسٹر اور مزدہ ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دونوں کے ڈرائیور زخمی ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواجبکہ حادثے میں گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو 1122نے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...