مسلم ٹاؤن کینال روڈ پر حادثہ ،3گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

مسلم ٹاؤن کینال روڈ پر حادثہ ،3گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر)مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ کینال روڈ پرتیز رفتاری ٹریفک حادثات کا سبب بننے لگی، پنجاب یونیورسٹی کے قریب 3 تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تاہم خوش قسمتی سیکوئی جانی نقصان نہیں ہوا مگر حادثے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی۔تفصیلات کے مطابق مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ کینال روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے قریب ایک کار ٹھوکر نیاز بیگ سے جیل روڈ کی جانب آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر دوسری کار سے ٹکرا گئی جس سے مزید 3 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

حادثہ کے بعد 30 منٹ سے زائد وقت تک ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔اطلاع ملنے پر سٹی ٹریفک پولیس اور ڈولفن پولیس کے اہلکا

 

مزید : علاقائی