ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او فیکٹر ی ایر یا انسپکٹر مد ثر اللہ خا ن کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش مودا کو منشیات ڈلیور کرتے ہوئے مدینہ کالونی والٹن روڈ سے گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے پندرہ سو بیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر 2598/17درج کرلیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...