بھاٹی گیٹ: 6جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد

بھاٹی گیٹ: 6جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد

 

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے 6جواریوں کوجواء کھیلتے ہوئے گرفتارکر کے ملزمان سے داوپرلگی ہوئی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں قمار بازی کیخلاف کریک ڈاون کاروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر6جواریوں شمس ،اخلاق ،آفتاب ،منیر،زبیراورانور کوکمسی جواکھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ا ن کے قبضہ سے داوپرلگی ہزاروں روپے کی نقدی اورموبائلز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی