ڈکیتی ، چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات گاڑیوں ودیگر قیمتی سامان سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)صو با ئی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق شا د با غ کے علا قہ میں شیخ تنز یل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 5لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میںآ صف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،سبز ہ زار کے علا قہ میں اظہا ر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ لو ہا ری گیٹ کے علا قہ میں وسیم کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نصیر آ با د کے علا قہ میں مقصو دکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،با ٹا پو ر کے علا قہ میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ55ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ شفیق آ با د میں جمیل ،گا رڈن ٹا ؤ ن میں فا روق کی گاڑیاں اورنو اب ٹا ؤ ن میں اعجا ز،شا د ما ن میں مبشر،غا لب ما ر کیٹ میں اختر ،اقبا ل ٹا ؤ ن میں شہبا ز اورریس کو س میںآ فتا ب کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-