پنجاب بھر سے 300کونسلرز کا مال روڈ پر مظاہرہ ، اختیارات دینے کا مطالبہ

پنجاب بھر سے 300کونسلرز کا مال روڈ پر مظاہرہ ، اختیارات دینے کا مطالبہ

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجا ب بھرسے تقریبا300 کو نسلرز نے 7 کلب مال روڈ پر اپنے اختیا رات کے حصو ل کے لئے احتجا جی مظا ہرہ کیا ۔ اس احتجا جی مظا ہرہ کی قیا دت صدر کو نسلر اتحا د پنجا ب سید عرفا ن کا کا خیل،صدر کو نسلر اتحا د لا ہور محمد ندیم ثا قب بٹ، جنرل سیکر رٹری پنجا ب طفیل کھو کھر نے کی ۔احتجا جی مظا ہرہ میں کو نسلرز نے حکو مت سے اپنے ا ختیا رات کے حصو ل کے لئے نعرہ لگا ئے جس میں ’’سا ڈا حق ایتھے رکھ‘‘ ، بے ا ختیا ر کو نسلر ز نا منظور ، کو نسلرز کو اختیا ر دو ، ایسی جمہو ریت نا منظو ر ‘‘جیسے نعرہ شا مل تھے۔جیسے ہی کو نسلرز نے اپنے حقوق کے لئے نعرہ با زی شروع کی تو وزیر بلد یا ت منشا ئاللہ بٹ کی جا نب سے مذکرا ت کے لئے کو نسلرز کے وفد کو بلا یا گیا جس کو کو نسلرز نے مسترد کر دیا ان کا کہنا تھا کہ ہم اندر نہیں جا ئیں گے بلکہ ان کے ہمارے پا س با ہر آنا پڑے گا ۔اس موقع پر ’’پا کستان‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے صدر کو نسلر اتحا د پنجا ب سید عرفا ن کا کا خیل،صدر کو نسلر اتحا د لا ہور محمد ندیم ثا قب کا کہنا تھا کہ آج ہم بے اختیا ر کو نسلرز اپنے اختیارات کے حصو ل کے لئے اکھٹے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں گلیو ں میں صفا ئی تک کا اختیا ر حا صل نہیں ہے تو ہمیں کو نسلرز کیو ں بنا یا ۔ ان کا کہنا تھا کہ کو نسلرز کے حق کے لئے ہم نے جو تحریک شروع کی ہے اب وہ رکنے وا لی نہیں ہے ۔ہم اپنے اختیا رات کے حصو ل تک آرا م سے نہیں بیٹھیں گے ان کا کہنا تھا کہ حکو مت کی بے حسی اور ہٹ دھر می کی انتہا ئی دیکھیں کہ ہم سے مذا کرا ت کے لئے با ہر تک نہیں آئیں ہیں ۔ اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کونسلرز چوہدری شہبا ز جٹ، کاشف با لی ، طا رق محمو د ، یعقوب ریحا ن ، ڈا کٹر اعجا ز ، زبیر ،راشد بٹ ، ملک کرا مت ،اکرا م حمید گجر ،حا جی ایو ب ، یا سر رزاق ، مبشر ،اسلم عا بد قادر کا کہنا تھا کہ تھا کہ ہمیں گلی محلے کا اختیا ر بھی نہیں دینا تو پھر کیا ہم سے اسمبلیوں کے قانو ن بنوا نے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے ووٹ ما نگنے کے لئے تو ہمیں آگے کر نا ہے اور اب جب عوام کو ہما رے سے کام پڑتا ہے تو انہوں نے دروازہ بھی ہم را ہی کھٹکھٹا نا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیں ہما ری شنا خت دی جا ئے اور ہمیں با اختیا ر کیا جا ئے تا کہ ہم عوام کے مسا ئل ان کے دروا زے پر حل کر سکییں انہو ں نے کہا کہ اب ہم آنے والے دنو ں میں پنجا ب بھر سے کو نسلرز کو اکھٹا کر یں گے اورکو نسلرز کی طا قت کا مظا ہرہ کر یں گے۔

کو نسلرزکا مظاہرہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...