ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔ وزارت داخلہ نے ملی مسلم لیگ پر پابندی سے متعلق جواب جمع کرا دیا،درخواست گزار کی جانب سے رضوان عباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...