سروسزہسپتال میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، قابو پالیا گیا

سروسزہسپتال میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، قابو پالیا گیا

لا ہور (کر ائم رپو رٹر) رات گئے سر وسز ہسپتا ل میں اچا نک شا رٹ سر کٹ سے آ گ لگ گئی جس سے ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا اطلا ع ملنے پر فا ئر بر ئیگیڈ اور دیگر امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئی۔ جنہو ں آ گ پر فا بو پا لیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ہے۔

مزید : صفحہ آخر