ممنون حسین آج اپنی 77 ویں سالگرہ منائیں گے

ممنون حسین آج اپنی 77 ویں سالگرہ منائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین کل 77 برس کے ہو جائیں گے ۔صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئی لیکن وہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سالگرہ نہیں منائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیں حتی کہ بچوں کی سالگرہ بھی نہیں منائی جاتی23دسمبرکو صدرمملکت معمول کے مطابق سرکاری امور نمٹائیں گی۔

ممنون حسین

مزید : صفحہ آخر