شاعر مرزا سد اللہ خان غالب کا 220واں یوم پیدائش 27دسمبر کومنایاجائیگا

شاعر مرزا سد اللہ خان غالب کا 220واں یوم پیدائش 27دسمبر کومنایاجائیگا

ڈسکہ(این این آئی) ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور اپنے عہدکے عظیم شاعر مرزا سد اللہ خان غالب کا 220واں یوم پیدائش 27دسمبر کومنایاجائیگا اس سلسلے میں ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائیگا جس میں اپنے عہدے کے عظیم شاعر مرزا غالب کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاجائیگا مرزااسد اللہ غالب 27دسمبر1797کو بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...