نوازشریف کی والدہ سعودی عرب سے لاہو رپہنچ گئیں

نوازشریف کی والدہ سعودی عرب سے لاہو رپہنچ گئیں

لاہور (این این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر سعودی عرب سے لاہو رپہنچ گئیں ۔بیگم شمیم اختر گزشتہ روز سعودی اےئر لائنز کی پرواز 738کے ذریعے لاہور پہنچیں جہاں سے انہیں ان کی رہائش گاہ جاتی امراء لے جایا گیا اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...