نوازشریف 25دسمبرکو68ویں سالگرہ منائیں گے

نوازشریف 25دسمبرکو68ویں سالگرہ منائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف 25دسمبرکو68ویں سالگرہ منائیں گے اس روز مسلم لیگ (ن)کے زیراہتمام ملک بھرمیں تقریبات منعقد ہونگی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور نوازشریف کی عمر درازی کیلئے دعائیں کی جائینگی میاں محمدنوازشریف ملک پاکستان کے 18ویں وزیراعظم تھے وہ 25دسمبر 1949ء کو پیدا ہوئے ۔

مزید : صفحہ آخر