اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی22ویں برسی26دسمبرکو منائی جائیگی

اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی22ویں برسی26دسمبرکو منائی جائیگی

اسلام آباد (این این آئی) اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکرکی22ویں برسی26دسمبرکو منائی جائیگی ملک بھرکے ادبی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز سمینارز اور کانفرنسز کا اہتمام کیا جائے گا جن میں پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیجائے گا پروین شاکر26دسمبر1994کو کار حادثے میں وفات پاگئی۔

مزید : صفحہ آخر