مسلم لیگی کارکنوں نے جاتی امرا ء میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر نواز شریف کی سالگرہ کا کیک رہائش گاہ کے باہر کاٹ لیا

مسلم لیگی کارکنوں نے جاتی امرا ء میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر نواز شریف کی ...

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو پولیس نے جاتی امراء میں شر یف خاندان کی رہائش تک جانے سے روک دیا جبکہ کارکنوں نے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر سڑ ک پر ہی قائداعظم محمد علی جناح اور میاں نوازشر یف کی سالگرہ کا کیک کاٹ دیا ۔مسلم لیگ ن کے کارکن بڑی تعداد پارٹی رکن مرز اجاوید کی قیادت میں جاتی امراء پہنچے تھے۔

مزید : صفحہ آخر