فاٹا کے عوام الگ صوبہ چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

فاٹا کے عوام الگ صوبہ چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام الگ صوبہ چاہتے ہیں، فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ قبائلوں کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے ، فاٹا بل پر آرمی چیف اور وزیر اعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، فاٹا کے انضمام کا فیصلہ مسلط نہیں ہونے دیں گے۔جمعہ کو اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فاٹا کے معاملے پر ریفرنڈم کرایا جائے، فاٹا کے عوام الگ صوبہ چاہتے ہیں، فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ قبائلوں کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے ، فاٹا بل پر آرمی چیف اور وزیر اعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، فاٹا کے انضمام کا فیصلہ مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

مولانا فضل الرحمان

مزید : علاقائی