وزیراعظم کی ایف سی اہلکاروں پر حملے کی مذمت ،شہداء کے خاندانوں کیساتھ اظہارہمدردی

وزیراعظم کی ایف سی اہلکاروں پر حملے کی مذمت ،شہداء کے خاندانوں کیساتھ ...

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے خاندانوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی ۔انہوں نے غمزدہ خاندانوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم

مزید : علاقائی