رفا ہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی لاہور کی پہلی سا لا نہ تقریب تقسیم اسنا دکل ہو گی

رفا ہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی لاہور کی پہلی سا لا نہ تقریب تقسیم اسنا دکل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور(پ ر)رفا ہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی لاہور کے میڈیا ترجما ن مہر عبدلرؤف نے کہاہے کہ یو نیورسٹی کہ پہلی تقریب تقسیم اسنا د بمقام رفا ہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی رائیو نڈ روڈ لا ہور میں کل ہو گی جس میں 397گر یجو ایٹس طلبہ و طلبا ت کو اسنا د تقسیم کی جا ئیں گی اور 24گولڈ میڈل دئیے جا ئیں گے ۔مہما نِ خصوصی کے فرا ئض ہا ئر ایجوکیشن پنجا ب کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین سر انجام دیں گے اوریو نیورسٹی کے چا نسلر حسن محمد خا ن ، وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکڑر انیس احمد ، ڈائریکٹر محمد عمر فا روق شرکت کریں گے ۔