نجی اداروں کو سہولیات دی جائیں،آصف محبوب

نجی اداروں کو سہولیات دی جائیں،آصف محبوب

لاہور(پ ر) حکومت نجی تعلیمی اداروں پر ٹیکسوں کا خاتمہ کرے تو بہتر نتائج دے سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار سپیکٹرل گروپ آف سکولز کے چیئرمین آصف محبوب نے کیا انہوں نے کہا نجی ادارے اہم کردار ادا کر رہے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 4