امریکی صدر کا حالیہ بیان شر انگیزی کی بدترین مثال ہے،معظم علی
لاہور(کامرس رپورٹر) انجمن تاجرا ن خدمت گروپ کے جنرل سیکرٹری معظم علی خان نے کہاہے کہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا امریکی صدر کا بیان تجاہل عارفانہ اور شرانگیزی کی بدترین مثال ہے ۔ امت مسلمہ کے مقد س ومحترم مقام کو یہودیت کے ناپاک تسلط میں جانے نہیں دیں گے ۔
اپنے ایک بیان میں ا ن کامزید کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کے سربراہان ذاتی رنجشوں اور اختلافات نکل کر مظلوم مسلمانوں کو ظلم وستم سے نجات دلوانے کیلئے اقدامات کریں ۔