مالی سال 2017-18 کی دوسری سہ ماہی، ایف بی آر کو وصولی اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

مالی سال 2017-18 کی دوسری سہ ماہی، ایف بی آر کو وصولی اہداف حاصل کرنے میں مشکلات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر مالی سال 2017-18ء کی دوسری سہ ماہی اکتوبر ، دسمبر 2017 میں ریونیو (محصولات) کی (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکے گا ذرائع کیمطابق اہداف کے حصول کیلئے رواں ماہ کے بقایا دنوں میں 45 ارب روزانہ وصول اور اکٹھنے کرنا ہونگے ایف بی آر نے اکتوبر ، دسمبر 2017 کیلئے 1570 ارب جبکہ دسمبر 2017 ء کیلئے 385 ارب روپے ریونیو وصول کرنے کا ہدف مقرر کر رکھا تھا۔
وصولی اہداف