پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل میں گرفتار اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد علی جعفری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج

پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل میں گرفتار اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد علی جعفری کی ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان کے مقدمہ میں گرفتار اسسٹنٹ اکاؤنٹس (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

آفیسر محمد علی جعفری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی قبل ازیں ملزم محمد علی جعفری کی جانب سے فاضل عدالت میں دائر درخواست ضمانت بعد از گرفتار میں بیان کیا گیا کہ انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے الزامات بوگس ہیں اس لیے بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی جائے جس پر فاضل عدالت نے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...