سوائن فلو میں مبتلا ایک اور مریضہ نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی

سوائن فلو میں مبتلا ایک اور مریضہ نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی

ملتان(وقائع نگار) سوائن فلو میں مبتلا ایک اور مریضہ نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی بتایا جاتا ہے کہ ایم ڈی اے چوک ملتان کی رہائشی خاتون (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

میں سوائن فلو (سیزنل انفلوئنزا) کی تصدیق ہوئی تھی جو فوت ہوگئی اسی طرح نجی ہسپتال میں زیر علاج ملتان کے رہائشی ایک مریض بھی سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ نشتر ہسپتال میں پہلے سے زیر علاج شاہ جمال کی رہائشی سوائن فلو کی مریضہ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...