فاطمہ جناح ٹاؤن کے متاثرین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی آج ہوگی

فاطمہ جناح ٹاؤن کے متاثرین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام فاطمہ جناح ٹاؤن کے متاثرین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی آج منعقد ہوگی جس میں 123 متاثرین کو پلاٹس کا قبضہ (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
دیا جائے گا قرعہ اندازی میں چیئرمین محمد علی کھوکھر، ڈی جی ایم ڈی اے اور ایم پی اے حاجی احسان الدین قریشی و دیگر شرکت کریں گے۔