دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف ایس آئی کیو کے زیر اہتمام احتجاج

دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف ایس آئی کیو کے زیر اہتمام احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی +نا مہ نگار ) سرا ئیکستا ن قومی اتحا دکے زیر اہتمام در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ کی قیا دت میں احتجاجی دھر نا دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اس دھر نے سے خطاب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
نے کہا کہ پنجا ب حکو مت نے در با ر فرید ؒ پر سا ت سا ل سے پا بند یا ں عا ئد کر رکھی ہیں اور سا ت سا ل سے خوا جہ فرید ؒ کے تا ریخی میلہ پر پا بندی عا ئد ہے سیکو رٹی کی آڑ میں تعصب بر تاجا رہا ہے سند ھ اورپنجاب میں تقریبا ت جا رہی ہیں اور میلے ہو رہے ہیں سرا ئیکی وسیب کی ثقا فت کا عکا سی تا ریخی میلہ محدود کیا جا رہا ہے بڑھتی ہو ئی شدت پسند ی کی بنیا د ی وجہ حکمرا نو ں کی غلط پالیسیو ں کا نتیجہ ہے کو ئٹہ گر جا گھر پرحملہ کی شد ید مز مت کر تے ہیں کر سمس پر اقلیتو ں کو مکمل تحفظ دیا جا ئے سپر یم کورٹ اور ہا ئی کورٹ خوا جہ فرید ؒ کے سا لا نہ عرس مبارک پر پا بندی اور دربا ر فرید ? پر پا بند یو ں کا نو ٹس لے پنجاب میں دوقانون را ج لا ہور کیلئے مختلف سرا ئیکی وسیب کیلئے مختلف میلہ پر پا بندی سے شہر فرید ؒ کے تا جر رو ں کے چو لہے بند ہو چکے ہیں استحصا لی رویو ں سے بے چینی پیدا ہو رہی ہے استحصا لی نظام کے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی اس دھر نے سے اخلا ق مشو ری ، یا سین در یشک نے بھی خطاب کیا۔