نیشنل بینک ٹمبر مارکیٹ فراڈ کیس‘ ایف آئی اے نے 3 بنک افسر و ملازم گرفتار کر لیے

نیشنل بینک ٹمبر مارکیٹ فراڈ کیس‘ ایف آئی اے نے 3 بنک افسر و ملازم گرفتار کر ...

ملتان(نیوز رپورٹر، وقائع نگار) نیشنل بنک ٹمبر مارکیٹ ملتان فراڈ کیس میں ایف آئی اے نے تین بنک افسر و ملازم گرفتار کر لیے ہیں گرفتار ہونیوالوں میں گریڈ تھری کے دو افسر اور کیشیئر شامل (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ہیں ان کے نام مبشر خلیل ، قمر الزمان اور محمد قیوم شامل ہیں ان پر کھاتے داروں کے تین کروڑ 10 لاکھ 31ملین روپے خورد برد کرنے کا الزام ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر