پرانی کچہری سے 10 خصوصی عدالتوں کو نیو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کے احکامات جاری

پرانی کچہری سے 10 خصوصی عدالتوں کو نیو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کے احکامات ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پرانی کچہری (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

سے 10 خصوصی عدالتوں کو نیو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے نوٹیفکیشن کیمطابق احکامات خصوصی عدالتوں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں منتقل کرنے کے احکامات جاری ہوئے خصوصی عدالتوں کو نیو جوڈیشل کمپلیکس کے ایڈیشنل بلاک میں منتقل کرنے کا حکم جاری سپیشل کورٹ سینٹرل کو نیو جوڈیشل کمپلیکس سیشن کورٹ نمبر 2 میں منتقل کرنے کا حکم ، سپیشل کورٹ بینکنگ جرائم کو سیشن کورٹ 3 میں منتقل کرنے کا حکم بینکنگ کورٹ نمبر 1 کو سیشن کورٹ نمبر 4 میں منتقل کرنے کا حکم بینکنگ کورٹ نمبر 2 کو سیشن کورٹ نمبر 5 میں منتقل کرنے کا حکم بینکنگ کورٹ نمبر 3 کو سیشن کورٹ نمبر 6 میں منتقل کرنے کا حکم پنجاب لیبر کورٹ کو سیشن کورٹ نمبر 7 میں منتقل کرنے کا حکم کنزیومر کورٹ کو سیشن کورٹ نمبر 8 میں منتقل کرنے کا حکم ڈرگ کورٹ کو سیشن کورٹ نمبر 9 میں منتقل کرنے کا حکم احتساب عدالت کو سیشن کورٹ نمبر 10 میں منتقل کرنے کا حکم انشورنس ٹربیونل کو سیشن کورٹ 11 نمبر میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔

خصوصی عدالتیں منتقلی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...