جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ایک روزہ دورہ پر کل ملتان آئینگے
ملتان (سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سنیٹر سراج الحق جنوبی(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
پنجا ب کے ایک روزہ دورہ پر کل ملتان پہنچے گے اپنے دورہ ملتان کے موقع پر وہ ڈیرہ غازی خان میں عوامی جلسہ سے خطاب معززین شہر سے ملاقات اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے اس موقع پرجماعت اسلامی کے مرکزی و صوبائی رہنماء بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔