کرسمس، مسیحی برادری کیلئے شہر میں 2 رعائتی کرسمس بازار قائم

کرسمس، مسیحی برادری کیلئے شہر میں 2 رعائتی کرسمس بازار قائم

ملتا ن ( سپیشل رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر کر سمس کے سلسلے مسیحی بر ادر ی کیلئے شہر میں 2 رعائتی کر سمس با ز ار قا ئم کر دئیے گئے ہیں ۔کینٹ اور ر ضا آ با د کے گر جا گھر وں میں قائم کئے گئے ان کر سمس بازا رو ں میں اشیا ء خو ردونوش اور گا ر منٹس سمیت تما م اشیا ء پر خصوصی سبسڈ ی دی گئی ہے ۔ گز شتہ رو ز ضلعی انتظا میہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الرحمن ، اسسٹنٹ کمشنر ہے کو ارٹر فاروق ڈو گر (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

اور ایڈ من آ فیسر کنڈ کٹنگ آ صف ر ضا نے گزشتہ روز کر سمس با زا رو ں کا دور ہ کیا اور سکیورٹی سمیت دیگر انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ مسیحی بر ادر ی کی خو شیو ں میں بر ابر کی شر یک ہے ۔کر سمس بازا رو ں میں سکیو رٹی اور پا رکنگ سمیت تما م سہولیا ت فرا ہم کی گئی ہیں تا کہ مسیحی برادری مکمل تحفظ کے ساتھ اپنے مذ ہبی تہوا ر کو منا سکے ۔ایڈ مین آ فیسر کنڈ کٹنگ آ صف ر ضا نے مختلف سٹالز کا معائنہ کر تے ہو ئے کہا کہ مارکیٹ کمیٹی کی جا نب سے بہتر ین معیا ر کے پھل فروٹ اور سبز یاں کر سمس با زا رو ں میں سجا ئی گئی ہیں جبکہ عام ما ر کیٹ کی نسبت آ ٹے کے فی کلو تھیلے پر 100 روپے سبسڈ ی دی جا رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ کرسمس با زا روں میں چکن اور مٹن کے سٹا ل بھی لگا ئے گئے ہیں ۔در یں اثنا ء گزشتہ روز بھا ر ی تعداد میں مسیحی برادر ی اور شہر یو ں نے کر سمس بازا رو ں کاوزٹ کیا اور خریدا ر ی کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...