ڈی ایس پی سرکل دہلی گیٹ غلام مصطفی پہوڑ کی ایس پی کے عہدہ پر ترقی‘ نوٹیفکیشن جاری

ڈی ایس پی سرکل دہلی گیٹ غلام مصطفی پہوڑ کی ایس پی کے عہدہ پر ترقی‘ نوٹیفکیشن ...

ملتان(وقائع نگار) آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سرکل دہلی گیٹ ملتان غلام مصطفی پہوڑ کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکین بھی جاری کر دیا گیا ہے واضح رہے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

جمعرات کے روز آئی جی پنجاب لاہور دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر سے 51 سے زائد ڈی ایس پی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر