ایم ڈی اے نے شاہ رکن عالم کالونی میں روڈز اور کوٹھی کی مرمت کیلئے ٹینڈر مشتہر کر دیئے

ایم ڈی اے نے شاہ رکن عالم کالونی میں روڈز اور کوٹھی کی مرمت کیلئے ٹینڈر مشتہر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شاہ رکن عالم کالونی میں روڈز کی مرمت اور کوٹھی نمبر 3 کی ریپیئرنگ کیلئے ٹینڈرز مشہتر کر دیئے ہیں شاہ رکن عالم کالونی میں روڈز کی مرمت (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
کا تخمینہ لاگت 18 لاکھ 76 ہزار8 سو 12 روپے جبکہ ایم ڈی اے افسران کوٹھی نمبر 3 کی ریئپیئرنگ کا تخمینہ لاگت 10 لاکھ 16 ہزار 7 سو روپے کا تخمینہ لاگت مختص کیا گیا کنٹریکٹرز کو 8 جنوری تک ٹینڈرز حاصل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں جو 9 جنوری کو ایم ڈی اے شعبہ انجینئرنگ تھرڈ میں وصول کرکے کنٹریکٹرز کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔