زکریا یونیورسٹی 4 روز کیلئے بند‘ نوٹیفکیشن جاری

زکریا یونیورسٹی 4 روز کیلئے بند‘ نوٹیفکیشن جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی چار روز کیلئے بند ہوگئی بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی حکام 25اور26دسمبر کو چھٹی کا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

نوٹیفکشن جاری کردیا جس کے مطابق 25سمبر کو یوم قائد جبکہ 26کو کرسمس کی چھٹی ہوگی یونیورسٹی حکام کاکہنا ہے کہ 26 کو صرف کرسچن ملازمین افسر چھٹی کرسکیں گے جبکہ دیگر ملازمین حاضر ہوں گے کیونکہ کانووکیشن ہے دریں اثنا یونیورسٹی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہوکر 5جنوری ہوں گی جبکہ کیمپس 8جنوری کو کھلے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر