کرسمس کیلئے سکیورٹی پلان مرتب ساڑھے 12 سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے

کرسمس کیلئے سکیورٹی پلان مرتب ساڑھے 12 سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی ...

ملتان(وقائع نگار )ملتان پولیس نے کرسمس کے موقع پر سیکورٹی پلان مرتب (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کر لیا. کرسمس کے موقع پر ساڑھے 12 سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے..ملتان کے گرجا گھروں پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 70 سے زائد کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں..ملتان پولیس نے انتہائی حساس کیٹگری میں 3 گرجا گھروں کو شامل کیا ہے..سینٹ میری چرچ، کیتھولک چرچ اور پاسٹرل انسٹیوٹ انتہائی حساس قرار. ان گرجا گھروں پر 150 سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے ملتان کے دیگر 35 گرجا گھروں پر 875 سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے ہر گرجا گھر انتظامیہ کی جانب سے 10 ، 10 والنٹیئر بھی شریک ہوں گ.. کرسمس کے موقع پر 13 عیسائی کالونیوں اور کرسمس بازاروں پر بھی نفری تعینات رہے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر