مالی سال 2017-18ء ابتدائی 2 ماہ کے دوران حکومت نے غیر ملکی بنکوں سے 1 ارب 9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرضے لیے

مالی سال 2017-18ء ابتدائی 2 ماہ کے دوران حکومت نے غیر ملکی بنکوں سے 1 ارب 9 کروڑ 20 ...

ملتان(نیوز رپورٹر) حکومت نے مالی سال 2017-18 کے ابتدائی پانچ ماہ جولائی، نومبر 2017ء میں غیر ملکی بنکوں سے ایک ارب 9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے کمرشل قرضے لیے ہیں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

حکومت نے بجٹ 2017-18 میں ایک ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے پورے مالی سال میں حاصل نہ کرنے کا تخمینہ لگا یا تھا اکنامک آفیسر ڈویثرن کی رپورٹ کیمطابق اب تک حکومت ایک ارب 41 کرڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے محصولاتی قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کر چکی ہے جس میں سے ایک ارب 9 کروڑ 2 لاکھ ڈالر کے قرضے حاصل کیے گئے ہیں۔

قرضے

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...