خواجہ آصف سہ فریقی ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو بیجنگ روانہ ہوں گے
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات27 دسمبر کو بیجنگ میں ہوگی، جس کے لئے وزیر خارجہ خواجہ آصف منگل کو بیجنگ روانہ ہونگے۔ترجمان چینی وزیرخارجہ ہوا چن ینگ کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہوگی جس میں تین ممالک سہ فریقی مذاکرات کا میکنیزم قائم کرنے پر اتفاق کریں گے۔
خواجہ آصف